علقمہ کہتے ہیں: امام باقرؑ نے زیارت عاشوره کو نقل کرنے کے بعد فرمایا: اے علقمہ: اگر اپنی زندگی میں ہر روز اس زیارت کے ذریعے امام حسینؑ کی زیارت کرسکو تو ایسا ضرور کرو، اگر ایسا کروگے تو تمہیں مذکورہ بالا تمام زیارتوں کا ثواب ملے گا۔(طوسی، مصباح المتہجد، ص539۔)
زیارت عاشوره

previous post